پَیدایش 50:26 URD

26 اور یُوسف نے ایک سَو دس برس کا ہو کر وفات پائی اور اُنہوں نے اُس کی لاش میں خُوشبُو بھری اور اُسے مِصر ہی میں تابُوت میں رکھّا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 50

سیاق و سباق میں پَیدایش 50:26 لنک