پَیدایش 50:4 URD

4 اور جب ماتم کے دِن گُذر گئے تو یُوسف نے فِرعون کے گھر کے لوگوں سے کہا اگر مُجھ پر تُمہارے کرم کی نظر ہے تو فِرعون سے ذرا عرض کر دو۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 50

سیاق و سباق میں پَیدایش 50:4 لنک