پَیدایش 50:8 URD

8 اور یُوسف کے گھر کے سب لوگ اور اُس کے بھائی اور اُس کے باپ کے گھر کے آدمی اُس کے ساتھ گئے ۔ وہ صِرف اپنے بال بچّے اور بھیڑ بکریاں اور گائے بَیل جشن کے علاقہ میں چھوڑ گئے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 50

سیاق و سباق میں پَیدایش 50:8 لنک