13 اور خُدا نے نُوح سے کہا کہ تمام بشر کا خاتِمہ میرے سامنے آ پُہنچا ہے کیونکہ اُن کے سبب سے زمِین ظُلم سے بھر گئی ۔ سو دیکھ مَیں زمِین سمیت اُن کو ہلاک کرُوں گا۔
پڑھیں مکمل باب پَیدایش 6
سیاق و سباق میں پَیدایش 6:13 لنک