پَیدایش 6:16 URD

16 اور اُس کشتی میں ایک رَوشن دان بنانا اور اُوپر سے ہاتھ بھر چھوڑ کر اُسے ختم کر دینا اور اُس کشتی کا دروازہ اُس کے پہلُو میں رکھنا اور اُس میں تِین درجے بنانا ۔ نِچلا ۔ دُوسرا اور تِیسرا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 6

سیاق و سباق میں پَیدایش 6:16 لنک