پَیدایش 6:4 URD

4 اُن دِنوں میں زمِین پر جبّار تھے اور بعد میں جب خُدا کے بیٹے اِنسان کی بیٹِیوں کے پاس گئے تو اُن کے لِئے اُن سے اَولاد ہُوئی ۔ یہی قدِیم زمانہ کے سُورما ہیں جو بڑے نامور ہُوئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 6

سیاق و سباق میں پَیدایش 6:4 لنک