پَیدایش 7:11 URD

11 نُوح کی عُمر کا چھ سَواں سال تھا کہ اُس کے دُوسرے مہِینے کی ٹِھیک سترھویں تارِیخ کو بڑے سمُندر کے سب سوتے پُھوٹ نِکلے اور آسمان کی کِھڑکِیاں کُھل گئیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 7

سیاق و سباق میں پَیدایش 7:11 لنک