پَیدایش 7:23 URD

23 بلکہ ہر جان دار شَے جو رُویِ زمِین پر تھی مَر مِٹی ۔ کیا اِنسان کیا حَیوان ۔ کیا رینگنے والا جان دار کیا ہوا کا پرِندہ یہ سب کے سب زمِین پر سے مَر مِٹے ۔ فقط ایک نُوح باقی بچا یا وہ جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 7

سیاق و سباق میں پَیدایش 7:23 لنک