پَیدایش 8:1 URD

1 پِھر خُدا نے نُوح کو اور کُل جان داروں اور کُل چَوپایوں کو جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے یاد کِیا اور خُدا نے زمِین پر ایک ہوا چلائی اور پانی رُک گیا۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 8

سیاق و سباق میں پَیدایش 8:1 لنک