پَیدایش 8:17 URD

17 اور اُن جان داروں کو بھی باہر نِکال لا جو تیرے ساتھ ہیں کیا پرِندے کیا چَوپائے کیا زمِین کے رینگنے والے جان دار تاکہ وہ زمِین پر کثرت سے بچّے دیں اور باروَر ہوں اور زمِین پر بڑھ جائیں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 8

سیاق و سباق میں پَیدایش 8:17 لنک