پَیدایش 9:2 URD

2 اور زمِین کے کُل جان داروں اور ہوا کے کُل پرِندوں پر تُمہاری دہشت اور تُمہارا رُعب ہو گا ۔ یہ اور تمام کِیڑے جِن سے زمِین بھری پڑی ہے اور سمُندر کی کُل مچھلِیاں تُمہارے ہاتھ میں کی گئیِں۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 9

سیاق و سباق میں پَیدایش 9:2 لنک