26 پِھر کہا خُداوندسِم کا خُدا مُبارک ہواور کنعا ن سِم کا غُلام ہو۔
27 خُدا یافت کو پَھیلائےکہ و ہ سِم کے ڈیروں میں بسےاور کنعا ن اُس کا غُلام ہو۔
28 اور طُوفان کے بعد نُوح ساڑھے تِین سَو برس اور جیتا رہا۔
29 اور نُوح کی کُل عُمرساڑھے نو سَو برس کی ہُوئی ۔ تب اُس نے وفات پائی۔