ہوسیعَِ 10:5 URD

5 بَیت آون کی بچِھیوں کے سبب سے سامر یہ کے باشِندے خَوف زدہ ہوں گے کیونکہ وہاں کے لوگ اُس پر ماتم کریں گے اور وہاں کے کاہِن بھی جو اُس کی گُذشتہ شَوکت کے سبب سے شادمان تھے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 10

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 10:5 لنک