ہوسیعَِ 10:6 URD

6 اِس کو بھی اسُور میں لے جا کر اُس مُخالِف بادشاہ کی نذر کریں گے ۔ اِفرائِیم ندامت اُٹھائے گا اور اِسرا ئیل اپنی مشورَت سے خجِل ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 10

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 10:6 لنک