ہوسیعَِ 11:10 URD

10 وہ خُداوند کی پَیروی کریں گے جو شیرِبَبر کی طرح گرجے گا کیونکہ وہ گرجے گا اور اُس کے فرزند مغرِب کی طرف سے کانپتے ہُوئے آئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 11

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 11:10 لنک