ہوسیعَِ 11:9 URD

9 مَیں اپنے قہر کی شِدّت کے مُطابِق عمل نہیں کرُوں گا ۔مَیں ہرگِز اِفرائِیم کو ہلاک نہ کرُوں گاکیونکہ مَیں اِنسان نہیں ۔ خُدا ہُوں ۔ تیرےدرمِیان سکُونت کرنے والا قدُّوساور مَیں قہر کے ساتھ نہیں آؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 11

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 11:9 لنک