ہوسیعَِ 11:8 URD

8 اَے اِفرائِیم مَیں تُجھ سے کیونکر دست بردار ہو جاؤُں؟اَے اِسرائیل مَیں تُجھے کیونکر ترک کرُوں؟مَیں کیونکر تُجھے ادمہ کی مانِند کرُوںاور ضِبوئِیم کی مانِندبناؤُں؟میرا دِل مُجھ میں پیچ کھاتا ہے۔میری شفقت مَوجزن ہے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 11

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 11:8 لنک