ہوسیعَِ 11:7 URD

7 کیونکہ میرے لوگ مُجھ سے برگشتگی پر آمادہ ہیں ۔ باوُجُودیکہ اُنہوں نے اُن کو بُلایا کہ حق تعالیٰ کی طرف رجُوع لائیں لیکن کِسی نے نہ چاہا کہ اُس کی تمجِید کرے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 11

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 11:7 لنک