ہوسیعَِ 2:12 URD

12 اور مَیں اُس کے انگُور اور انجِیر کے درختوں کو جِن کی بابت اُس نے کہا ہے یہ میری اُجرت ہے جو میرے یاروں نے مُجھے دی ہے برباد کرُوں گا اور اُن کو جنگل بناؤُں گااور جنگلی جانور اُن کو کھائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 2

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 2:12 لنک