ہوسیعَِ 2:13 URD

13 اور خُداوند فرماتا ہے مَیں اُسے بعلِیم کے ایّام کے لِئے سزا دُوں گا جِن میں اُس نے اُن کے لِئے بخُور جلایاجب وہ بالِیوں اور زیوروں سے آراستہ ہو کر اپنے یاروں کے پِیچھے گئی اور مُجھے بُھول گئی۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 2

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 2:13 لنک