ہوسیعَِ 6:3 URD

3 آؤ ہم دریافت کریں اور خُداوند کے عِرفان میں ترقّی کریں ۔ اُس کا ظہُور صُبح کی مانِند یقِینی ہے اور وہ ہمارے پاس برسات کی مانِند یعنی آخِری برسات کی مانِندجو زمِین کو سیراب کرتی ہے آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 6

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 6:3 لنک