ہوسیعَِ 6:4 URD

4 اَے افرائِیم مَیں تُجھ سے کیا کرُوں؟ اَے یہُودا ہ مَیں تُجھ سے کیا کرُوں؟ کیونکہ تُمہاری نیکی صُبح کے بادل اور شبنم کی مانِند جلد جاتی رہتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 6

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 6:4 لنک