ہوسیعَِ 7:12 URD

12 جب وہ جائیں گے تو مَیں اُن پر اپنا جال پَھیلا دُوں گا ۔ اُن کو ہوا کے پرِندوں کی مانِند نِیچے اُتارُوں گا اورجَیسا اُن کی جماعت سُن چُکی ہے اُن کی تادِیب کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 7

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 7:12 لنک