ہوسیعَِ 7:13 URD

13 اُن پر افسوس! کیونکہ وہ مُجھ سے آوارہ ہو گئے ۔ وہ برباد ہوں! کیونکہ وہ مُجھ سے باغی ہُوئے ۔ اگرچہ مَیں اُن کا فِدیہ دینا چاہتا ہُوں وہ میرے خِلاف دروغگوئی کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 7

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 7:13 لنک