ہوسیعَِ 7:14 URD

14 اور وہ حضُورِ قلب کے ساتھ مُجھ سے فریاد نہیں کرتے بلکہ اپنے بِستروں پر پڑے چِلاّتے ہیں ۔ وہ اناج اور مَے کے لِئے تو جمع ہو جاتے ہیں پر مُجھ سے باغی رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 7

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 7:14 لنک