ہوسیعَِ 7:16 URD

16 وہ رجُوع ہوتے ہیں پر حق تعالیٰ کی طرف نہیں ۔ وہ دغا دینے والی کمان کی مانِند ہیں ۔ اُن کے اُمرا اپنی زُبان کی گُستاخی کے سبب سے تہِ تَیغ ہوں گے ۔ اِس سے مُلکِ مِصر میں اُن کی ہنسی ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 7

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 7:16 لنک