ہوسیعَِ 8:1 URD

1 تُرہی اپنے مُنہ سے لگا ۔ وہ عُقاب کی طرح خُداوند کے گھر پر ٹُوٹ پڑا ہے کیونکہ اُنہوں نے میرے عہد سے تجاوُز کِیا اور میری شرِیعت کے خِلاف چلے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 8

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 8:1 لنک