ہوسیعَِ 8:13 URD

13 وہ میرے ہدیوں کی قُربانِیوں کے لِئے گوشت گُذرانتے اور کھاتے ہیں لیکن خُداوند اُن کو قبُول نہیں کرتا ۔اب وہ اُن کی بدکرداری کو یاد کرے گا اور اُن کو اُن کے گُناہوں کی سزا دے گا ۔ وہ مِصر کو واپس جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 8

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 8:13 لنک