ہوسیعَِ 8:14 URD

14 اِسرائیل نے اپنے خالِق کو فراموش کر کے بُت خانے بنائے ہیں اور یہُودا ہ نے بُہت سے حصِین شہر تعمِیر کِئے ہیں لیکن مَیں اُس کے شہروں پر آگ بھیجُوں گا اور وہ اُن کے قصروں کو بھسم کر دے گی۔ ہوسِیعَ اِسرا ئیل کے لِئے سزا کا اِعلان کرتاہے

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 8

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 8:14 لنک