ہوسیعَِ 9:1 URD

1 اَے اِسرائیل دُوسری قَوموں کی طرح خُوشی و شادمانی نہ کر کیونکہ تُو نے اپنے خُدا سے بیوفائی کی ہے۔ تُو نے ہر ایک کھلِیہان میں اُجرت تلاش کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 9

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 9:1 لنک