ہوسیعَِ 9:6 URD

6 کیونکہ وہ تباہی کے خَوف سے چلے گئے لیکن مِصر اُن کو سمیٹے گا ۔ موف اُن کو دفن کرے گا ۔ اُن کی چاندی کے اچّھے خزانوں پر بِچُّھو بُوٹی قابِض ہو گی ۔ اُن کے خَیموں میں کانٹے اُگیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 9

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 9:6 لنک