ہوسیعَِ 9:7 URD

7 سزا کے دِن آ گئے ۔جزا کا وقت آ پُہنچا ۔ اِسرائیل کو معلُوم ہو جائے گا کہ اُس کی بدکرداری کی کثرت اور عداوت کی زِیادتی کے باعِث نبی بیوُقُوف ہے ۔ رُوحانی آدمی دِیوانہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 9

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 9:7 لنک