۱-توارِیخ 10:12 URD

12 تو اُن میں کے سب بہادُر اُٹھے اور ساؤُل کی لاش اور اُس کے بیٹوں کی لاشیں لے کر اُن کو یبِیس میں لائے اور اُن کی ہڈِّیوں کو یبیس کے بلُوط کے نِیچے دفن کِیا اور سات دِن تک روزہ رکھّا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 10:12 لنک