۱-توارِیخ 10:13 URD

13 سو ساؤُل اپنے گُناہ کے سبب سے جو اُس نے خُداوند کے حضُور کِیا تھا مَرا اِس لِئے کہ اُس نے خُداوند کی بات نہ مانی اور اِس لِئے بھی کہ اُس نے اُس سے مشورَہ کِیا جِس کا یار جِنّ تھا تاکہ اُس کے ذرِیعہ سے دریافت کرے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 10:13 لنک