7 پس تُو میرے بندہ داؤُ دسے یُوں کہنا کہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے تُجھے بھیڑسالے میں سے جب تُو بھیڑ بکریوں کے پِیچھے پِیچھے چلتا تھا لِیا تاکہ تُو میری قَوم اِسرا ئیل کا پیشوا ہو۔
پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 17
سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 17:7 لنک