۱-توارِیخ 25:5 URD

5 یہ سب ہَیما ن کے بیٹے تھے جو خُدا کی باتوں میں سِینگ بُلند کرنے کے لِئے بادشاہ کا غَیب بِین تھا اور خُدا نے ہَیما ن کو چَودہ بیٹے اور تِین بیٹِیاں دی تِھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 25

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 25:5 لنک