۱-توارِیخ 25:6 URD

6 یہ سب خُداوند کے گھر میں گِیت گانے کے لِئے اپنے باپ کے ماتحت تھے اور جھانجھ اور سِتار اور بربط سے خُدا کے گھر کی خِدمت کرتے تھے اور آسف اور یدُوتُو ن اور ہَیما ن بادشاہ کے حُکم کے تابِع تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 25

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 25:6 لنک