۱-توارِیخ 4:10 URD

10 اور یعبیض نے اِسرائیل کے خُدا سے یہ دُعا کی آہ تُو مُجھے واقعی برکت دے اور میری حُدُود کو بڑھائے اور تیرا ہاتھ مُجھ پر ہو اور تُو مُجھے بدی سے بچائے تاکہ وہ میرے غم کا باعِث نہ ہو! اور جو اُس نے مانگا خُدا نے اُس کو بخشا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 4

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 4:10 لنک