۱-توارِیخ 4:9 URD

9 اوریعبیض اپنے بھائِیوں سے مُعزّز تھا اور اُس کی ماں نے اُس کا نام یعبیض رکھّا کیونکہ کہتی تھی کہ مَیں نے غم کے ساتھ اُسے جنم دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 4

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 4:9 لنک