۱-سموئیل 1:18 URD

18 اُس نے کہا تیری خادِمہ پر تیرے کرم کی نظر ہو ۔ تب وہ عَورت چلی گئی اور کھانا کھایا اور پِھر اُس کا چِہرہ اُداس نہ رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 1

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 1:18 لنک