۱-سموئیل 1:19 URD

19 اور صُبح کو وہ سویرے اُٹھے اور خُداوند کے آگے سِجدہ کِیا اور رامہ کو اپنے گھر لَوٹ گئے اور القانہ نے اپنی بِیوی حنّہ سے مُباشرت کی اور خُداوند نے اُسے یاد کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 1

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 1:19 لنک