۱-سموئیل 11:2 URD

2 تب عمُّونی ناحس نے اُن کو جواب دِیا کہ اِس شرط پر مَیں تُم سے عہد کرُوں گا کہ تُم سب کی د ہنی آنکھ نِکال ڈالی جائے اور مَیں اِسے سب اِسرائیلِیوں کے لِئے ذِلّت کا نِشان ٹھہراؤُں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 11

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 11:2 لنک