۱-سموئیل 11:3 URD

3 تب یبِیس کے بزُرگوں نے اُس سے کہا ہم کو سات دِن کی مُہلت دے تاکہ ہم اِسرا ئیل کی سب سرحدّوں میں قاصِد بھیجیں ۔ تب اگر ہمارا حِمایتی کوئی نہ مِلے تو ہم تیرے پاس نِکل آئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 11

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 11:3 لنک