۱-سموئیل 13:12 URD

12 تو مَیں نے سوچا کہ فِلستی جِلجا ل میں مُجھ پر آ پڑیں گے اور مَیں نے خُداوند کے کرم کے لِئے اب تک دُعا بھی نہیں کی ہے اِس لِئے مَیں نے مجبُور ہو کر سوختنی قُربانی گُذرانی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 13

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 13:12 لنک