۱-سموئیل 13:13 URD

13 سموئیل نے ساؤُل سے کہا تُو نے بیوقُوفی کی ۔ تُو نے خُداوند اپنے خُدا کے حُکم کو جو اُس نے تُجھے دِیا نہیں مانا ورنہ خُداوند تیری سلطنت بنی اِسرائیل میں ہمیشہ تک قائِم رکھتا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 13

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 13:13 لنک