۱-سموئیل 13:3 URD

3 اور یُونتن نے فِلستِیوں کی چَوکی کے سِپاہِیوں کو جو جِبع میں تھے قتل کر ڈالا اور فِلستِیوں نے یہ سُنا اور ساؤُل نے سارے مُلک میں نرسِنگا پُھنکوا کر کہلا بھیجا کہ عِبرانی لوگ سُنیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 13

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 13:3 لنک