۱-سموئیل 13:4 URD

4 اور سارے اِسرا ئیل نے یہ کہتے سُنا کہ ساؤُل نے فِلستِیوں کی چَوکی کے سِپاہی مار ڈالے اور یہ بھی کہ اِسرا ئیل سے فلِستِیوں کو نفرت ہو گئی ہے۔ سو لوگ ساؤُل کے پِیچھے چل کر جِلجا ل میں جمع ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 13

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 13:4 لنک