۱-سموئیل 16:21 URD

21 اور داؤُد ساؤُل کے پاس آ کر اُس کے سامنے کھڑا ہُؤا اور ساؤُل اُس سے مُحبّت کرنے لگا اور وہ اُس کا سِلاح بردار ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 16

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 16:21 لنک