۱-سموئیل 19:4 URD

4 اور یُونتن نے اپنے باپ ساؤُل سے داؤُد کی تعرِیف کی اور کہا کہ بادشاہ اپنے خادِم داؤُد سے بدی نہ کرے کیونکہ اُس نے تیرا کُچھ گُناہ نہیں کِیا بلکہ تیرے لِئے اُس کے کام بُہت اچّھے رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 19

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 19:4 لنک