۱-سموئیل 19:5 URD

5 کیونکہ اُس نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھّی اور اُس فِلستی کو قتل کِیا اور خُداوند نے سب اِسرائیلِیوں کے لِئے بڑی فتح کرائی ۔ تُو نے یہ دیکھا اور خُوش ہُؤا ۔ پس تُو کِس لِئے داؤُد کو بے سبب قتل کر کے بے گُناہ کے خُون کا مُجرِم بننا چاہتا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 19

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 19:5 لنک